Reading definitely to improve your generation
Reading definitely to improve your generation ...
The writing is a bit long, of course, but it's worth considering
Dowry of one million ...
Five lakh food ...
Wearing a watch ...
Wearing a ring ...
Breakfast on the day of William ...
I'll give you some food ...
Expenses on having a child ...
Is there a daughter or is there a punishment for someone ...?
Be a man ... go ahead ... do it all yourself ... and have four marriages ... !!
Does the Sunnah remember only four marriages?
Does the intellect stop working on other saints?
She often did not ask her father because her father was already going to be in debt while making her wedding expenses and dowry ... !!
After the engagement, most of the boys used to come and while entertaining, his mother was tired ... but still with an empty pocket, a smile on her face, she used to feed every visitor with the best food and send it happily.
Sometimes Nand, sometimes Jethani, sometimes aunty-mother-in-law, sometimes aunty-mother-in-law ... they used to come in different groups to give equal respect to every relationship ... !!
In such a situation, when his father came home in the evening, he would sit quietly beside him and start shaking his head, as if he was encouraging his father or trying to say that sorry Baba, you are forced to take a loan because of me ...! !
Fixing the wedding date has become a festival, the girls do not know how many people will come, they have to buy clothes for everyone except their food and drink, whether it is 5 people or 50 ... !!
Then at the barat, the girl's father is surrounded by 10 servants and asked, how many servants should come ... ???
What will he say ... ???
If you say 100, the answer is 200. Then we have our own relatives, then friends of the boy in the neighborhood .... !!
If nothing else, 400 people will have to be brought along ........ !!
Now what will the girl's father say ...? Don't bring
I have no money...???
Then in the outdated system, you have to send 2 pots of food with the girl on the rainy day, you have to make the dowry yourself and leave it ..... !!
Take Muslim Pakistanis .... !! This is how a daughter leaves home ... !!
Now what will be the value of this in-laws, we often hear this ... !!
Dear friends, I beg you to join hands..🙏 ..
Don't do this, break these rituals by which a father repents so that he does not have a daughter
Let go of these Hindu rituals that daughters, seeing the poverty of their parents, take the idea of their marriage out of their hearts .... !!
For your son, simply marry and bring a daughter-in-law, see your daughter leave with the same simplicity, you will find peace ... !!
And for your information, these daughters are not as lovable as Hazrat Fatima (RA), nor are these sons as respected as Hazrat Ali (RA) .... !!
Dear Vero, make life easier for the next generation ... !! 🙏
I shout to my young brothers and tell them not to take dowry ... !!
Have pity on your future daughter who may be as upset with your bad situation tomorrow as your future wife is today .... !!
Allah has created you male,
Earning happiness and buying happiness for your wife ...... !!
Your one second is a way to pass this message on to other groups
Share in 10 or 15 groups
Faisal humbly appeals to all of you brothers that we all share or copy useless and pointless posts ... !!
Why don't you share this bitter aspect of your society today, Vero ...?
* Let's share one by one and contribute ... !! *
Does this thing sink into anyone's heart?
Thanks Vero
May Allah guide us all. Amen
پڑھنا ضرور اپنی نسلیں سنوارنے کیلئے۔۔۔
تحریر تھوڑی لمبی ضرور ہے مگر قابل غور ہے ویرو۔👉
دس لاکھ کا جہیز۔۔۔👉
پانچ لاکھ کا کھانا۔۔۔👉
گھڑی پہنائی۔۔۔👉
انگھوٹھی پہنائی۔۔۔👉
ولیمے والے دن ناشتہ۔۔۔👉
مکلاوہ کھانا دیگیں۔۔۔👉
بچہ پیدا ہونا پر خرچہ۔۔۔👉
بیٹی ہے یا سزا ہے کوئی۔۔۔؟👉
مرد ہو ناں۔۔۔آگے بڑھو۔۔۔کرو یہ سب خرچہ خود۔۔۔اور کرو چار شادیاں۔۔۔!!
سنت کیا صرف چار شادیوں پر ہی یاد ہے۔۔؟
باقی سنتوں پر عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے کیا۔۔؟
وہ اکثر اس لیے باپ سے فرمائشیں نہیں کرتی تھی کہ پہلے ہی اسکی شادی کا خرچ اور جہیز بناتے بناتے اسکا باپ مقروض ہونے والا تھا۔۔۔!!
منگنی کے بعد اکثر لڑکے والے آتے رہتے تھے اور مہمان نوازی کرتے کرتے اس کی ماں تھک چُکی تھی۔۔۔مگر پھر بھی خالی جیب کے ساتھ مسکراہٹ چہرے پر سجائے ہر آنے والے کو اعلیٰ سے اعلیٰ کھانے کھلاتی اور خوش کر کے بھیجتی تھی
کبھی نند ، کبھی جیٹھانی ، کبھی چاچی ساس تو کبھی مامی ساس۔۔۔ہر رشتے کو یکساں احترام دلانے کے لیے وہ الگ الگ ٹولیوں میں آتے رہتے۔۔۔!!
ایسے میں شام کو اسکے بابا جب گھر آتے تو انکے پاس خاموش بیٹھ کر انکا سر دبانے لگتی ، مانو جیسے باپ کو ہمت دلا رہی ہو یا یہ کہنا چاہ رہی ہو کہ سوری بابا میری وجہ سے آپ قرض لینے پر مجبور ہیں۔۔۔!!
شادی کی تاریخ فکس کرنا ایک تہوار بن چکا ہے، لڑکی والوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کتنے لوگ آئیں گے، انکے کھانے پینے کے علاوہ سب کیلیئے کپڑے خرید کر رکھنے ہوتے ہیں چاہے 5 لوگ ہوں یا 50۔۔۔!!
پھر بارات پر لڑکی کے باپ کو 10 بندے گھیر کر پوچھتے ہیں، جی کتنے بندے آ جائیں۔۔۔؟؟؟
کیا بولے گا وہ۔۔۔؟؟؟
اگر 100 کہے تو جواب ملتا ہے 200 تو ہمارے اپنے رشتہ دار ہیں پھر محلے دار لڑکے کے دوست....!!
کچھ نہیں تو 400 افراد تو مجبوراً لانے پڑیں گے ساتھ........!!
اب لڑکی کا باپ کیا کہے۔۔؟ مت لانا۔۔؟
میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔۔۔؟؟؟
پھر فرسودہ نظام میں بارات والے دن لڑکی کے ساتھ 2 دیگیں کھانا بھی بھیجنا ہے، جہیز بھی خود بنا کر چھوڑ کر آنا ہے .....!!
لو مسلمان پاکستانیوں....!! یوں ہوتی ہے ایک بیٹی گھر سے رُخصت...!!
اب اس کا آگے سسرال میں کیا مول ہوگا، یہ اکثر ہم سنتے ہی رہتے ہیں۔۔۔!!
عزیز دوستو ہاتھ جوڑ کے عرض کرتا ہوں..🙏..
مت کریں ایسا، توڑ دیں یہ رسمیں جن سے ایک باپ توبہ کرے کہ اسکو بیٹی نہ پیدا ہو....😥
چھوڑ دیں یہ ہندوانہ رسمیں کہ بیٹیاں ماں باپ کی غربت دیکھ کر اپنی شادی کا خیال ہی دل سے نکال دیں....!!
اپنے بیٹے کیلئے سادگی سے نکاح کر کے بہو لا کر دیکھیں، اپنی بیٹی بھی یونہی سادگی سے رخصت کرکے دیکھیں، سکون ملے گا...!!
اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ بیٹیاں حضرت فاطمہ (رضی اللہ عنہا ) جتنی لاڈلی نہیں ہیں، نا یہ بیٹے حضرت علی(رضی اللہ عنہ ) جتنے محترم....!!
پیارے ویرو آنے والی نسل کی زندگی آسان بنا دو ۔۔۔!! 🙏
میں اپنے نوجوان بھائیوں سے چیخ چیخ کے کہتا ہوں 🙏 جہیز مت لینا۔۔۔!!
اپنی ہونے والی بیٹی پر ترس کھانا جو کل کو تمہارے خراب حالات سے اتنی ہی پریشان ہوسکتی ہے جتنی آج تمہاری ہونے والی بیوی پریشان ہے....!!
اللہ نے تمہیں مرد پیدا کیا ہے،
کما کر اپنی بیوی کو خوشیاں خرید کر دینا......!!
آپ کا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے گروپوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے
10 یا 15 گرپوں میں شیئر کریں ویرو
فیصل کی آپ سب بھائیوں سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر یا کاپی کرتے ہیں۔۔۔!!
آج اپنے معاشرے کا یہ تلخ پہلو کیوں نہ شیئر کریں ویرو ۔۔۔؟
*آئیں ایک ایک شیئر کرکے اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔!!*
کیا پتہ کسی کے دل میں اتر جائے یہ بات۔⚘💖۔۔
شکریہ ویرو 🙏💖⚘
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائےآمین💖👍
Very good
ReplyDeleteHummmmm
ReplyDelete