This month, both the moon and the sun will be eclipsed
This month, both the moon and the sun will be eclipsed.
In June this year, both the moon and the sun will be eclipsed, and during the eclipse, the moon's light will dim, while the halo of light around the sun will be visible. According to Dr. Javed Iqbal, Director, Science and Technology, the lunar eclipse in Pakistan will take place between the nights of June 5 and 6, starting at 10:46 pm and reaching its peak at 12:25 pm, during which the moonlight will dim.
The eclipse will end at 2:04 pm. The solar eclipse in Pakistan will take place on June 21 and June 21 is also the longest day of the year. The partial eclipse of the sun will take place at 8:46 in the morning and the total eclipse will take place at 9:48 in the morning, it will reach its peak at 11:40 in the morning while the total eclipse will start at 1:32 in the morning. It will end at 2:34 p.m. The halo of light around the sun will be seen in different areas from Gwadar to Sukkur while 90% color fire is likely to be seen in Karachi. Astronomers say that when the earth comes between the sun and the moon, the moon starts eclipsing.
According to astronomers, lunar eclipses can be observed in Pakistan, Europe, most parts of Asia, Australia, Africa, South America and other countries. Astronomers say that when the earth comes between the sun and the moon, the eclipse of the moon According to astronomers, the lunar eclipse will be visible in Pakistan, Europe, most parts of Asia, Australia, Africa, South America and other countries.
رواں ماہ چاند اور سورج دونوں کو گرہن لگے گا
رواں سال جون میں چاند اور سورج دونوں کو گرہن لگے گا اور گرہن کے دوران چاند کی روشنی مدہم ہوجائے گی جب کہ سورج کے گرد روشنی کا ہالہ دیکھا جاسکے گا۔ ڈائریکٹر اسپپس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی شب ہوگا جس کا آغاز رات 10بجکر 46 منٹ پر ہوگا اور چاند گرہن 12 بجکر 25 منٹ پر اپنے عروج ہوگا، اس دوران چاند کی روشنی مدہم ہوجائے گا جب کہ گرہن 2 بجکر 4 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔پاکستان میں سورج گرہن 21 جون کو ہوگا اور 21 جون سال کا طویل ترین دن بھی ہوتا ہے۔ سورج کو جزوی گرہن صبح 8 بجکر 46 منٹ پر لگے گا اور 9 بجکر 48 منٹ پر سورج کو مکمل گرہن لگنا شروع ہوگا، 11 بجکر 40 منٹ پر یہ اپنے عروج پر ہوگا جب کہ 1 بجکر 32 منٹ پر مکمل گرہن ختم ہونا شروع ہوگا جو 2 بجکر 34 منٹ پر ختم ہوجائے گا۔ گوادر سے سکھر تک کے مختلف علاقوں میں سورج کے گرد روشنی کا ہالہ دیکھا جاسکے گا جب کہ کراچی میں 90 فیصد رنگ فائر نظر آنے کا امکان ہے۔ماہرین فلکیات کہتے ہیں کہ سورج اور چاند کے درمیان زمین آجائے تو چاند کو گرہن لگتا ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت یورپ، ایشیا کے زیادہ ترحصوں میں،آسٹریلیا،افریقا، جنوبی امریکا سمیت دیگر ممالک میں کیا جاسکے گا۔ماہرین فلکیات کہتے ہیں کہ سورج اور چاند کے درمیان زمین آجائے تو چاند کو گرہن لگتا ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت یورپ، ایشیا کے زیادہ ترحصوں میں،آسٹریلیا،افریقا، جنوبی امریکا سمیت دیگر ممالک میں کیا جاسکے گا۔
Good
ReplyDeleteInformative
ReplyDelete