The United States, which has set the world on fire for terrorism, is itself a victim of terror and horror.
*"what goes around comes around"*
The United States, which has set the world on fire for terrorism, is itself a victim of terror and horror.
America, which is fighting the people of the world in the name of religion, race, language and nationality, is itself a victim of all these things today.
The United States, which calls itself a powerful and superpower, paints a picture of helplessness and helplessness to the world.
The United States, which considers itself safe by throwing Palestine, Kashmir and other countries into the fire of terror and barbarism.
The United States has become the maharaja who preaches humanity and justice to the world and makes his own state a prison for blacks and foreigners.
In the United States, racism is not a new phenomenon, but a centuries-old problem.
* 'Which will probably break America this time. *
Many people have been killed and hundreds injured in recent incidents.
The situation in the United States at the moment is very sad.
But!
It is not receiving the media coverage it deserves in view of the deteriorating situation in Muslim countries.
The brutal atmosphere of terror and terror that the forces there currently have with Muslims and foreigners is not being broadcast on the media at all.
On the contrary, fake videos and reports are being viralized through the media and social media, in which the forces there are portrayed as very civilized and peaceful, while the reality is quite the opposite.
At the moment, all US forces are engaged in genocide of Muslims and foreigners in the same way that Indian forces in India and Kashmir, perhaps under the guise of corona and lockdown, are one way to reduce the world's population. Or an automated plan for Jews and non-Muslims.
* But! Currently, the situation in the United States and the rest of the world is very complex and serious. *
Especially for Muslims, God forbid such a situation is feared to be created in Pakistan or especially in Karachi.
Under the guise of coronation and lockdown, all media is being hijacked and only that is being delivered to the public at present.
Which the global and international powers want.
The sudden change in world conditions and the height of Greater Israel's preparations, the emergence of plans to minimize the world's population for the coming of the Antichrist.
"It simply came to our notice then.
There is an urgent need for Muslim countries and the Muslim Ummah to unite and unite.
If we continue to study nations, races, sects and hatreds today, the international powers may soon succeed in their plans.
*"جیسی کرنی ویسی بھرنی"*
دنیا کو دہشت گردی کی آگ میں جھونکنے والا امریکہ آج خود دہشت اور وحشت کا شکار۔
دنیا کے لوگوں کو مذہب، نسل، زبان اور قومیت کے نام پر لڑوانے والا امریکہ آج خود ان تمام چیزوں کا شکار۔
اپنے آپ کو طاقتور اور سپرپاور کہلانے والا دنیا کے سامنے لاچاری اور بے بسی کی تصویر بنا امریکہ۔
فلسطین، کشمیر اور دیگر ممالک کو دہشت اور بربریت کی آگ میں جھونک کر اپنے آپ کو محفوظ تصور کرنے والا امریکہ۔
دنیا کو انسانیت اور انصاف کے بھاشن دینے والا اور اپنی ہی ریاست کو سیاہ فام اور غیر ملکیوں کے لیے قید خانہ بنائے ہوئے مہاراجہ بنا بیٹھا امریکہ۔
امریکہ میں یہ نسلی تعصب کوئی نیا نہیں بلکہ صدیوں سے چلتا ہوا آرہا ایک دیرینہ مسئلہ ہے۔
*'جو امریکہ کو اس بار شاید توڑ کر ہی دم لے گا۔*
حالیہ واقعات میں کئی افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔
امریکہ کے اس وقت کے حالات بہت غمگیر ہیں۔
مگر!
میڈیا پر اس کو وہ پذیرائی نہیں مل رہی جو مسلم ممالک میں حالات خراب ہونے کے پیش نظر دی جاتی ہے۔
جو ظالمانہ دہشت اور وحشت کا ماحول اس وقت وہاں کی فورسز نے مسلمانوں اور غیر ملکیوں کے ساتھ رکھا ہوا ہے اس کو ذرا بھی میڈیا پر نشر نہیں کیا جا رہا۔
بلکہ وہ فیک بنائی ہوئی ویڈیوز اور رپورٹس میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل کی جا رہی ہیں، جس میں وہاں کی فورسز کو بہت مہذب اور امن پسند دیکھایا جا رہا ہے، جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔
اس وقت تمام امریکن فوج بالکل اسی طرح مسلمانوں اور غیر ملکیوں کی نسل کشی میں مصروف ہیں، جس طرح ہندوستانی فورسز ہندوستان اور کشمیر میں، شاید کرونا اور لاک ڈاؤن کی آڑ میں دنیا کی آبادی کو کم کرنے کا یہ بھی کوئی ایک طریقہ کار ہو سکتا ہے یا خود کار بنایا ہوا یہودیوں اور غیر مسلموں کا کوئی منصوبہ۔
*مگر! اس وقت امریکہ اور دیگر دنیا کے حالات بہت پیچیدہ اور سنجیدہ ہیں۔*
خاص کر مسلمانوں کے لیے، خدا نا خواستہ اس طرح کے حالات پاکستان یا خاص کر کراچی میں پیدا کیے جانے کا اندیشہ ہے۔
کرونا اور لاک ڈاؤن کی آڑ میں تمام میڈیا کو ہائی جیک کرکے اس وقت عوام تک صرف وہ پہنچایا جا رہا ہے۔
جو عالمی اور بین الاقوامی طاقتیں چاہتی ہیں۔
پوری دنیا کے حالات کا ایک دم سے مختلف ہو جانا اور گریٹر اسرائیل کی تیاریوں کا عروج پر پہنچ جانا، دجال کی آمد کے لیے دنیا کی آبادی کو کم سے کم کر دینے کے منصوبوں کا سامنے آنا۔
'پوری دنیا کے لیے کسی بڑے سانحہ کا سبب ہو سکتا ہے۔
مسلم ممالک اور مسلم امہ کو اس وقت یکجا اور ایک ہونے کی اشد ضرورت ہے۔
اگر آج بھی ہم قوموں، نسلوں، فرقوں اور نفرتوں میں پڑھے رہے تو بہت جلد بین الاقوامی طاقتیں شاید اپنے منصوبوں میں کامیاب ہوجائیں گئی۔
Hi
ReplyDeleteواقی
ReplyDelete