Ataullah Shah Bukhari says

* Ataullah Shah Bukhari says, * When I was in prison, I thought I would have the pleasure of reading that translation of the Quran. Written by Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani, I called the Quran in jail and started reading, when I "الله الصمد" When you arrive "الله الصمد" I have never heard or read the meaning of what you have said before Hazrat "الله الصمد" The meaning of * "Unrestricted" * It was written - what I did not understand - became very restless then I thought the Hindu Pandit is also imprisoned in jail I ask him the meaning of narastrak Hazrat Ataullah Shah Bukhari writes: I went to this Pandit and talked to him and said, "What is the meaning of Narastrak?" I had to ask that Pandit came in ecstasy and started swinging I was so upset that I asked the meaning, look what happened After a while he came back to his condition and I told him Servant of Allah, I asked the meaning of narastrak and you came in ecstasy. What is this? The Pandit replied, "I will hear." I replied, "Yes, why not?" Pandit said then listen * "Unrestricted" Is a Sanskrit word * its meanings are, (The one whose work no one can stop and if he does not want to, no one's work can be done "Allah Al-Samad") Shah Sahib says, "After that, I was unconscious. I don't know how long I have been in this condition." * Allah Al-Samad ـ Allah Akbar Kabira ـ * 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 . * ࿐ ࿔ * ** *عطاءالله شاہ بخاری فرماتے ہیں،* کہ میں جیل میں تھا تو مجھے خیال آیا کہ قرآن مجید کا وہ ترجمہ پڑھنے کی سعادت حاصل کروں، جو حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ نے لکھا ہے ، میں نے قرآن مجید جیل میں منگوایا اور پڑھنا شروع کیا، جب میں " الله الصمد " پر پہنچا تو " الله الصمد " کا جو معنی آپ نے کیا تھا وہ میں نے اس سے پہلے نہ سنا نہ پڑھا تھا ـ حضرت نے " الله الصمد " کا معنی *”نراسترک“* لکھا ہوا تھا ـ جو میری سمجھ میں نہ آیا ـ بڑا بےچین ہو گیا پھر مجھے خیال آیا جیل میں ہندو پنڈت بھی قید ہے اس سے نراسترک کا معنی پوچھتا ہوں ـ حضرت عطاءالله شاہ بخاری لکھتے ہیں میں اس پنڈت کے پاس گیا اس سے ساری بات کی اور کہا کہ *نراسترک کے کیا معنی ہیں ـ؟* میرا پوچھنا تھا کہ پنڈت وجد میں آ کر جھومنا شروع ہو گیا ـ میں کافی پریشان ہو گیا کہ میں نے معنی پوچھا اسے دیکھو کیا ہو گیا ـ کافی دیر کے بعد وہ اپنی کیفیت میں واپس آیا تو میں نے اسے کہا ـ الله کے بندے میں نے تو نراسترک کا معنی پوچھا اور تو وجد میں آگیا ایسا کیا ہے ـ؟ پنڈت نے جواب دیا سن سکے گا میں نے جواب دیا ہاں کیوں نہیں، پنڈت بولا تو پھر سن *”نراسترک“ سنسکرت زبان کا لفظ ہے* اس کے معنی ہیں, (وہ جس کا کام کوئی روک نہیں سکتا اور اگر وہ نہ چاہے تو کسی کا کام ہو نہیں سکتا "الله الصمد") شاہ صاحب فرماتے ہیں بس اس کے بعد مجھے کوئی ہوش نہ تھی پتہ نہیں کب تک میری یہ کیفیت رہی ـ! *الله الصمد ـ الله اکبر کبیرا ـ* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 . *༺࿐࿔࿑🎗࿑࿐࿔༻**

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

. Fitna Beacon House Schools .

An Excuse to Kiss (A Sahabi to Prophet Muhammad s.w.)