Fresh Food Benifits

1- Food Most diseases are caused by swallowing food, There is a difference between swallowed food and cooked food, (Like an apple ripe, And a sore throat, You can easily eat chopped apples with a spoon, And you don't even have to chew it. * Food cooks slowly in a clay pot, * On the contrary Silver Steel, Food melts in a pressure cooker or non-stick, So change your dishes first, Learn for sure! Those who changed the vessel, * Their lives will change, * * 2- Cooking oil * Cooking oil they use, Which never freezes, The best oil in the world that doesn't solidify, That is olive oil, But it's expensive, * Mustard oil is for poor people like us, * It doesn't even freeze, Mustard oil is the only oil, Which does not freeze all its life, And if it freezes, there is no mustard. * Mustard on the palm of the hand * That's why it's done, Because it's not possible, One of the virtues of mustard oil is that whatever you put in it, Does not allow it to freeze, * A living example of this is pickles * The pickle that stays inside the mustard oil, It doesn't look like a net, And * insha'Allah * when this mustard oil enters your body, you will never be paralyzed, There will be no epilepsy or heart attack, Your kidneys will not fail, You will be safe from blood pressure for the rest of your life, (InshaAllah) *Because?* Mustard oil cleans the drains, When the drains are clear, the heart does not have to be stressed. The benefits of mustard oil are many, In our villages, when the animals are sick, the elders ask them to give them mustard oil. We all need mustard oil. * What is salt? * Salt makes a human character, * We say that big salt is halal, * either or * Servant salt is haraam, * Salt builds human character, We should take salt that comes from the soil, And that salt is still the pink salt of the best Pakistani Khyura in the whole world. Pink Himalayan salt sells 90 grams for 25 25, or 90 grams for 4,000 rupees, and 900 grams for 40,000 rupees. And we have ten to twenty rupees a kilo, * See the misfortune! * We bring home iodized salt, The salt that was to make our character, We stopped eating. Therefore, I request you to always use rock salt, * 4- Sweet * We all need sweets to run our minds, And the sweet * Allah Kareem * has placed in the dust, Namely * Gandha and Gur, * And we left the jaggery and started eating Chinese, Please use jaggery, * 5- Water * The most important thing for human beings is water, Without which it is not possible for man to survive, We should also drink water that comes out of the soil, Water is the best water in the world. * Then use wheat from the soil, * But never sift wheat, The condition in which the wheat comes, Use it anyway, That is, without taking out the semolina, flour and sieve etc. Because! Our * Aqa Kareem Hazrat Muhammad * used to eat چھtana without a roof, So it was decided that we should do these five things, * 1- Pottery, * * 2- Mustard oil, * * 3- Gur, * * 4- Stone salt, * * 5- Underground water, * Groundwater, By placing it in a clay pot, Drink in a clay glass, And wheat flour with all these things, * Now the question arises why do we take all these things? * We have to take all these things because it contains health, * And Allah has created us from dust, * And we have to go back to the dust . * ࿔ ࿔ * 1 - کھانا سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں، گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ھے، (جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے، اور ایک گلا ہوا، گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں، اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا) *مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ھے،* اس کے برعکس سِلور، سٹیل، پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا گلتا ھے، تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں، یقین جانیں! جن لوگوں نے برتن بدل لیے، *اُن کی زِندگی بدل جاۓ گی،* *2- کُوکِنگ آئل* کوکنگ آئل وہ استعمال کریں، جو کبھی جَمے نہ، دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں، وہ زیتون کا تیل ھے، لیکن یہ مہنگا ھے، *ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ھے،* یہ بھی جمتا نہیں، سرسوں کا تیل واحد تیل ھے، جو ساری عُمر نہیں جمتا، اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے، *ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات* بھی اسی لیے کی جاتی ھے، کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے، سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے، اس کو جمنے نہیں دیتا، *اس کی زِندہ مِثال اچار ھے* جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ھے، اس کو جالا نہیں لگتا، اور *اِن شاءالله* جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج، مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا، أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے، پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے، (اِن شاء الله) *کیونکہ؟* سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ھے، جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا، سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں، ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں، أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ھے\ *نمک ہوتا کیا ھے؟* نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے، *ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے،* یا پھر *بندہ بڑا نمک حرام ھے،* نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے، ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو، اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے، پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بِکتا ھے، اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے، *بدقسمتی دیکھیں!* ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں، جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا، وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔ اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں، *4- مِیٹھا* ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے، اور میٹھا *الله کریم* نے مٹی میں رکھا ھے، یعنی *گَنّا اور گُڑ،* اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر دی، خدارہ گُڑ استعمال کریں، *5- پانی* انسان کے لٸے سب سے ضروری چیز پانی ھے، جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں، پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے، پوری دنیا میں *آبِ زم زم* سب سے بہترین پانی ھے، *اس کے بعد مٹی سے نکلنے والی گندم استعمال کریں،* لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر استعمال نہ کریں، گندم جس حالت میں آتی ھے، اُسے ویسے ہی استعمال کریں، یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر کیونکہ! ہمارے *آقا کریم حضرت محمدﷺ* بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے، تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہٸیں، *1- مٹی کے برتن،* *2- سرسوں کا تیل،* *3- گُڑ،* *4- پتھر والا نمک،* *5- زمین کے اندر والا پانی،* زمین کے اندر والا پانی، مٹی کے برتن میں رکھ کر، مٹی کے گلاس میں پئیں، اور ان ساری چیزوں کے ساتھ گندم کا آٹا، *اب سوال یہ پیدا ہوتا ھے کہ ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں؟* یہ ساری چیزیں ہم نے اس لٸے لینی ہیں کہ اسی میں صحت ہے، *اور الله پاک نے ہمیں مٹی سے پیدا کیا ھے،* اور ہم نے واپس بھی مٹی میں ہی جانا ھے . *༺࿐࿔࿑🎗࿑࿐࿔༻*

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Ataullah Shah Bukhari says

. Fitna Beacon House Schools .

An Excuse to Kiss (A Sahabi to Prophet Muhammad s.w.)